Translate

Sunday, June 28, 2020

7 Most Amazing Facts About Incredible Animals

7  Most Amazing Facts About Incredible Animals:


#1.Shrimp Has a heart In Its Head:



#2. A Snail Can Sleep About 3 Years:



#3. Koala’s Fingerprints Are so much alike with Humans:



#4. Slugs have four noses:




#5. Elephant is The Only Animal Which Can’t Jump:




#6. A rhinoceros's Horns Are Made Of Hair:






#7. About 3% of the ice in Antarctic glaciers is penguin urine:



5 Amazing and shocking facts about Pakistan

The full name of Pakistan is "Islamic Republic of Pakistan"


Pakistan is very famous for its unique and amazing facts.Pakistan recognize all over the the world. Allah blessed Pakistan with many blessings.
Pakistan has all the natural facilities like water, River, mountains, Mines, Forest etc and most of the important Pakistan has four seasons ( Summer, Winter, Spring, Autumn).
But five Most amazing fact that shock the whole world.

1 Pakistan has world's largest Ambulance Service.

Edhi Ambulance service is the largest service in the world. Edhi Foundation has over 1800 ambulance stations in Pakistan.

Pakistan has second largest salt Mine (Khewra Salt Mine).

Khewra salt mine is the second largest salt mine of world. It is located in Khewra District Jhelum Pakistan.

Pakistan has fourth smartest Nation of the world.


Pakistani nation is fourth smart nation of the word. Pakistanis are very hard worker sand smart worker.

4 Pakistan has world's largest Irrigation System.


Pakistan has world’s largest irrigation system. It spread all over the country and supplies water for the agricultural purpose

5 Pakistan has world's highest ATM machine.


Pakistan has world’s largest ATM machine at the place of KHANJRAB near PAKISTAN CHINA border.

It is a tour place. ATM is installed by NATIONAL BANK OF PAKISTAN  providing the financial facilities for the tourist.


 






Saturday, June 27, 2020

انٹرنیٹ پر آن لائن کمانے کے 7 آسان اور بہترین طریقے (Seven(7) Proven,Easy And Best Ways To Make Money Online)

ب

ہت سارے لوگوں کے لیے آن لائن پیسے کمانا ایک خواب سچ ہونے کے مترادف ھو سکتاھے۔اگر وہ آن لائن پلیٹ فارم میں        سے کسی پر بھی پیسےکمانے شروع کر دے تو ھو سکتا ھے وھ اپنی موجودہ بیزار کر دینے والی نوکری کو چھوڑ دے،اپنے گھر کو زیادہ وقت دے سکے۔ہر دوسرے موجود کاروبار کی طرح آن لائن کمانا بھی نا ھی اتنا مشکل ھے اور نا ھی اتنا آسان ھے،بس آپ کو صحیح سمت میں لگاتار محنت کرنا چاہیے ، تو آئیے آج ھم چند ایک ایسے پلیٹ فارم کے بارے میں  جاننے کی کوشش کرتے ہیں جو لیگل ھیں اور ان سے ھم اچھی خاصی رقم کما سکتے ھیں۔

#1: Google AdSense (گوگل ایڈسینس)





یقیننا آپ نے انٹرنیٹ پر موجود کئی ویب سائیٹ پر اس ویب سائٹ کے کونٹینٹ کے علاوہ اور کئی قسم کے ایڈز(ads)بھی دیکھیں ہونگے۔یھی ایڈ سینس کے ایڈز ھیں جن سے آپ کما سکتے ھیں،انہیں اپنی ویب سائٹ پر لگانا بہت آسان ھے آپ جب گوگل ایڈسینس پر اپنا اکاؤنٹ بناتے ھیں تو گوگل آپ کو ایک کوڈ دے دیتا ھے جس کو آپ اپنی سائیٹ پر لگا سکتے ھیں بس باقی کا کام گوگل کرے گا۔وھ تمام وذٹ کا ریکارڈ رکھے گا اور باقی کی ضروری معلومات بھی اور آپ کو ٹریفک کے مطابق ادائیگی کرےگا۔اب سوال یہ ھے کہ آپ کتنا کما سکتے ھیں؟ جواب ھے 5ڈالر سے لے کر 5000 ڈالر تک مہینہ۔بشطرتیکہ وئب سائٹ اچھی اور پروفیشنل ھو اور ٹریفک بھی اچھی ھو۔


#2: Affiliate Marketing (ایفیلیٹ مارکیٹنگ)





اس میں آپ کسی بھی آن لائن سٹور پر اکاؤنٹ بناتے ھیں پھر آپ کو ایک لنک دیا جاتا ھے اس لنک کی تشہیر آپ اپنی ویب سائٹ یا بلاگ پر کریں پھر جب کوئی کسٹمر آپ کے لنک کا استعمال کرتے ھوے اس سٹور سے وھ چیز خرید کرے گا تو آپ کو اس چیز کو بیچنے کا کمیشن ادا کیا جائے گا۔یہ بھی آج کے دور میں بڑی تیزی سے ترقی کرتاھوا کاروبار ھے جسے اپ کم ریسورسز استعمال کرکے شروع کر کے اچھی آمدنی کما۔سکتےھیں۔



#3: YouTube (یوٹیوب)





اس ویب سائٹ پر آپ مختلف دلچسپ ویڈیوز اپلوڈ کر سکتے ھیں جنھیں دنیا میں لوگ دیکھتے ھیں اور آپ کو ان ویوز کے عوض پیسے ملتے اس پر بھی ایڈز لگائے جاتے ھیں جن سے کمائی کی  رقم بڑھ جاتی ھے۔بس آپ کو کچھ چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے ایک آپ کی ویڈیو آپ کی اپنی ملکیت ھو مطلب وہ کسی کی چوری کی ھوی نا ھو اور ایسے موضوع پر ھو جس کو لوگ دیکھنا چاہتے ھیں۔


#4:Book Selling (بک سیلنگ)






آج کے اس جدید دور میں کتب بھی آن لائن فروخت کے لی 
لئے پیش کی جاتی ھیں، ان کتب کو فروخت میں مدد کر کے بھی آپ کما سکتے ھیں ، یہ بلکل ایفیلیٹ مارکیٹنگ کی طرح ھی کام کرتا ھے۔



#5:Online Course(آن لائن کورس)





جی بلکل صحیح پڑھا آپ نے آپ مختلف موضوعات پر اپنی علم کی مدد سے لیکچرز بنا سکتے ھیں اور ان کو بیچ کے ایک اچھی کماغکر سکتے ھیں، یوٹیوب پر بھی یہ کاکیا جا سکتا ھے۔اور اس کے لیے کافی ویب سائٹ کام کر رھی ھیں۔


#6: Freelance Writing (فریلانس رائٹنگ)





اس میں آپ مختلف لوگوں کے لے پریزنٹیشنز بنا سکتے ھیں،مضامین لکھ سکتے ھیں، مختلف زبانوں کے مترجم بن سکتے ھیں اور اسی طرح کے اور کئی کام کر سکتے ھیں اور کما سکتے ھیں۔


#7: Sponsored Posts(سپانسرڈ پوسٹ)




اگر آپ کوئی ویب سائٹ چلا رھیں ھیں یا کوئی بلاگ چلا رھیں یا پھر کوئی پیج چلا رھیں جس کو کافی لوگ وزٹ کرتے ھیں تو کافی ایسی بھی کمپنیز ھین جو کے آپ کو اشتھارات دے سکتی ھیں یا کوئی لنک تو اس کو استعمال کر کے بھی آپ کما سکتے ھیں۔

خلاصہ:
تو بات یہ ھے کے یہ سب طریقے اور ان کے علاوہ اور بھی کئی پلیٹ فارم ھیں جن کو استعمال کر کے آپ کما سکتے ھیں بس آپ کو محنتی اور مستقل مزاج ھونا پڑے گا۔تو آپ ان میں سے کس پلیٹ فارم کو شروعات کے لیے منتخب کرے گے کمینٹ سیکشن میں ھمیں ضرور آگاہ کرے،اور کسی بھی مدد کے لیے ضرور رابط کرے،